امیر فارمز کے باغات سے تیار کردہ شربت انجیر اور خشک انجیر آن لائن بکنگ جاری شربت انجیر قیمت 350 روپے (800ml) خشک انجیر قیمت 350 روپے (300gr) فریش انجیر کے اسٹریکٹ سے تیار کردہ شربت انجیر سردیوں میں نیم گرم دودھ ،قہوہ یا چائے میں ڈال کر پینے سے پٹھوں اور اعصابی کمزوری کے لیے انتہائی مفید ہے ۔ معدہ اور جگر کی اصلاح بھی کرتاہے گرمیوں میں ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے پییں پیاس بجھائے اور فوری تسکین دیے.